Hi, I am Laura. Today, I’m gonna show you how to make giant french macaroon pastry recipe. Never miss a recipe of the day again. Here are our most recent very easy family recipes to try. Nowadays, I will make it a bit tastier. This will be really delicious. Not to mention, it’s super satisfying.
Giant French Macaroon pastry Recipe
Giant French Macaroon pastry is one of the most well liked of recent trending foods on earth. It is easy, it’s fast, it tastes yummy. It’s enjoyed by millions every day. Giant French Macaroon pastry is something that I’ve loved my entire life. They are nice and they look fantastic.
To get started with this recipe, we must first prepare a few components. You can have giant french macaroon pastry using 22 ingredients and 7 steps. Here is how you can achieve that.
The ingredients needed to make Giant French Macaroon pastry:
- Get میکرونز کے اجزاء
- Take 2 عدد انڈوں کی سفیدی
- Make ready 50 گرام کیسٹر شوگر
- Prepare 3/4 کپ بادام کا پاوڈر
- Get 1 کپ آئسنگ شوگر
- Take فوڈ کلر چند قطرے
- Make ready اسپنج کے اجزاء
- Take 4 عدد انڈے
- Get 8 ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر
- Make ready 7 ٹیبل اسپون میدہ
- Prepare 1 ٹیبل اسپون کوکو پاوڈر
- Take 1 ٹی اسپون چاکلیٹ ایسنس
- Get میکرونز کی کریم کے اجزاء
- Make ready 100 گرم مکھن
- Get 100 گرام آئسنگ شوگر
- Take 4 ٹیبل اسپون چاکلیٹ گناش
- Prepare 1 ٹیبل اسپون آئل
- Make ready چاکلیٹ گناش
- Take 200 گرام کریم
- Prepare 200 گرام چاکلیٹ
- Take مزید اجزاء
- Prepare 200 گرام وہپنگ کریم
Steps to make Giant French Macaroon pastry:
- میکرونز کے لیئے سفیدیوں کو اسٹفلی بیٹ کر کے کیسٹر شوگر تھوڑی تھوڑی ڈالتے ہوئے بیٹ کریں اور اتنا بیٹ کریں کی سافٹ پیکس بن جائیں
- پھر بادام کو گرائنڈ کر کے اسکا پاوڈر بنا کر اور آئسنگ شوگر بھی ڈالکر اسپیچولا سے فولڈکریں فوڈ کلر بھی فولڈ کر لیں
- بیکنگ شیٹ کوبیکنگ ٹرے پر رکھیں اور پائپنگ بیگ میں بھر کر فاصلے سے پائپ کر دیں اور 15 منٹ ایسے ہی رکھ دیں پھر انگلی سے ٹچ کر کے دیکھیں اگر آپ کی انگلی پر نہیں چپکا تو پری پیٹڈ اوون میں 150 پر بیک کریں 15 سے 20منٹ میں بیک ہو جائیں گے تو کولنگ ریک پر رکھ دیں
- پھر اسکی کریم بنانے کے لیئے تمام اجزاء کو بیٹ کر کے دو میکرونز کے درمیان لگا کر سینڈوچ بنا لیں
- پھر کیک بنانے کے لیئے انڈوں کی سفیدی الگ کر کے اسٹفلی بیٹ کر کے کیسٹر شوگرڈالکر بیٹ کریں پھر ایسنس ڈالکر بیٹ کریں پھر میدہ کوکو فولڈ کر کے گریسڈ فلارڈ اسکوائر پین میں ڈالکر 15 سے بیس منٹ پری ہیٹڈ اوون میں 180 پر بیک کریں
- جب کیک ٹھنڈا ہو جائے تو بیچ سے کاٹ کر دو حصوں میں تقسیم کر لیں یوں یہ مستطیل شکل کے دو حصے بن جائیں گی ایک کے اوپر گناش اور بچی ہوئی میکرونز والی کریم لگائیں اوپر دوسرا حصہ رکھ کے وہی میکرونز کی کریم لگا دیں
- وہپنگ کریم کو وہپ کر کے پائپنگ بیگ میں اسٹار نوزل لگا کر پیسٹری کے کناروں پر پائپ کریں اور بیچ میں گناش ڈال دیں اس پر میکرون کو کھڑی پوزیشن میں رکھ دیں
So that is going to wrap it up with this special dish giant french macaroon pastry recipe. Thank you very much for reading. I’m confident you can make this at home. There is gonna be more interesting food in home recipes coming up. Remember to bookmark this page in your browser, and share it to your loved ones, friends and colleague. Thank you for reading. Happy cooking.


