Beautiful chocolate cake🎂
Beautiful chocolate cake🎂

Hi, I’m Kate. Today, I will show you a way to make beautiful chocolate cake🎂 recipe. Never miss today’s recipe. This is a simple recipe to try and is one of my family food recipes. This time, I am going to make it a little bit more unique. This will be really delicious. Not to mention, it’s super satisfying.

Beautiful chocolate cake🎂 Recipe

Beautiful chocolate cake🎂 is one of the most well liked of recent trending foods on earth. It is easy, it is fast, it tastes yummy. It is appreciated by millions every day. Beautiful chocolate cake🎂 is something that I have loved my entire life. They are nice and they look fantastic.

To bewith this recipe, we have to first prepare a few components. You can have beautiful chocolate cake🎂 using 39 ingredients and 7 steps. Here is how you can achieve it.

The ingredients needed to make Beautiful chocolate cake🎂:

  1. Take کیک کے اجزاء
  2. Prepare 2 کپ مکھن
  3. Make ready 2 1/2 کپ کیسٹر شوگر
  4. Make ready 6 انڈے
  5. Prepare 3 کپ میدہ
  6. Take 4 ٹیبل اسپون کو کو پاوڈر
  7. Take 3 ٹی اسپون بیکنگ پاوڈر
  8. Prepare 3/4 ٹی اسپون سوڈا
  9. Prepare 1/2 کپ دودھ
  10. Prepare 1 ٹیبل اسپون چاکلیٹ ایسنس
  11. Get بٹر کریم فراسٹنگ
  12. Make ready 200 گرام مکھن
  13. Take 400 گرام آئسنگ شوگر
  14. Prepare 2 ٹیبل اسپون دودھ
  15. Make ready 1/4 کپ کو کو پاوڈر
  16. Take 1 ٹی اسپون چاکلیٹ ایسنس
  17. Get مارش میلو فونڈینٹ
  18. Take 1 کپ سفید مارش میلو
  19. Make ready 1 ٹیبل اسپون پانی
  20. Make ready 1 کپ آئسنگ شوگر
  21. Make ready مارجرین یا شارٹننگ حسب ضرورت
  22. Make ready شوگر پیسٹ
  23. Prepare 1 عدد انڈے کی سفیدی
  24. Make ready 1 ٹیبل اسپون آئسنگ شوگر
  25. Get 3 ٹی اسپون cmcپاوڈریا ٹائلوس
  26. Take 1/4 ٹی اسپون ونیلہ ایسنس
  27. Prepare 1 1/2 کپ مزید آئسنگ شوگر
  28. Make ready 1 ٹی اسپون مارجرین
  29. Take ایڈیبل گلیٹر
  30. Get 2 ٹیبل اسپون جیلٹن
  31. Prepare 8 ٹیبل اسپون پانی
  32. Make ready فوڈ کلر چند قطرے
  33. Prepare ایڈیبل گولڈن ڈسٹ آدھی چٹکی
  34. Make ready ایڈیبل لیس
  35. Make ready 1 ٹی اسپون آئسنگ شوگر
  36. Prepare 1 ٹیبل اسپون کارن فلار
  37. Get 1/2 ٹی اسپون کارن سیرپ
  38. Make ready 1/2 ٹی اسپون cmc پاوڈر یا ٹائلوس
  39. Make ready 1/4 کپ گرم پانی

Instructions to make Beautiful chocolate cake🎂:

  1. کیک بنانے کے لیئے مکھن چینی بیٹ کر کے انڈے ڈالکر بیٹ کریں پھر تمام ڈرائی اجزاء اور ایسنس ڈالکر بیٹ کریں ساتھ دودھ بھی ڈالتے جائیں اور ایک چھ انچ کے گریسڈ راونڈ پین اور دوسرے آٹھ انچ کے گریسڈ راونڈ پین میں ڈالکر 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر ایک گھنٹہ بیک کریں
  2. بٹر کریم کے لیئے تمام اجزاء پندرہ بیس منٹ تک بیٹ کریں
  3. فونڈینٹ کے لئیےمارش میلو کو چھوٹے پیس میں کاٹ لیں اور پانی ڈالکر دس سیکنڈ مائکرو ویو کریں پھر ٹاپ پر آئسنگ شوگر چھان کر ڈالیں بیچ میں یہ پگھلی مارش میلو ڈال کر مکس کر کے گوندھیں آخر میں مارجرین ہاتھ پر لگاتی جائیں اور فولڈ کرتی جائیں کلر بھی مکس کر لیں پھر کلنک میں ریپ کر کے رکھیں فرج میں نہیں رکھنا ائیر ٹائٹ باکس میں رکھنا ہے پھر بیل کر کٹر سے کاٹ کر فلاورز بنائیں
  4. شوگر پیسٹ کے لئیے مزید آئسنگ شوگر اور مارجرین کے علاوہ باقی تمام اجزاء بیٹ کریں پھر مزید آئسنگ شوگر اور مارجرین مکس کر کے گوندھ لیں اور کلنک سے ریپ کر کے ائیر ٹائٹ باکس میں باہر ہی رکھیں فرج میں نہیں رکھنا پھر بیل کر فلاورز بنا لیں یہ پانچ دس منٹ میں ڈرائی ہو جاتے ہیں اور اسی شیپ کے رہتے ہیں کلر اندر بھی مکس کر سکتے ہیں گوندھتے وقت اور اوپر سے بھی کر سکتے ہیں
  5. گلٹر بنانے کے لیئے جلیٹن اور پانی کو دس منٹ مائکرو وئیو کریں پھر اسمیں فوڈ کلر اور گولڈن ڈسٹ مکس کریں اب کسی ٹرے پر کلنک لگا دیں اسپر یہ مکسچر پھیلا کر لگا دیں اور پوری رات کے لیئے چھوڑ دیں صبح یہ ڈرائی ہوجائے گا اسے کلنک سے نکال کر قینچی سے کاٹ کر گرائنڈر میں ڈال کر گرائنڈ کر لیں
  6. لیس بنانے کے لیئےسب اجزاء گرم پانی میں مکس کر کے لیس میٹ میں بھر کے لگا دیں اور اوپر زائد مکسچر اسکریپر سے صاف کر دیں چھ گھنٹے بعد سوکھ جائے گی تو نکال لیں اور سیدھا کر کے پلاسٹک شیٹ میں بند کر کے رکھیں گولڈن بنا نا ہو تو میٹ میں پہلے گولڈن ڈسٹ بھر دیں پھر مکسچر بھریں
  7. کیک کو بٹر کریم سے کور کر کے گلیٹر فونڈینٹ لگائیں لیس لگائیں شوگر پیسٹ کے فونڈینٹ کر فلاورز سے ڈیکو ریٹ کریں

So that is going to wrap it up with this special dish beautiful chocolate cake🎂 recipe. Thank you very much for reading. I’m sure you will make this at home. There is gonna be more interesting food at home recipes coming up. Don’t forget to save this page on your browser, and share it to your family, colleague and friends. Thank you for reading. Let’s cook!

Tags: Beautiful chocolate cake🎂 Recipe